iSave کے سنگ
سیونگز کی دنیا میں خوش آمدید
Save with iSave – MCB Customer
عارف حبیب سیونگز اینڈ انویسٹمنٹس ، MCB بینک کاایک ذیلی ادارہ ہے جو میوچوئل فنڈز میں 70,000 سے زائد افراد کی سیونگز کے انتظامات کو بحوبی نبھا رہا ہے۔ MCB ,iSave عارف حبیب کا ایک آن لائن سیونگز کا زریعہ ہے جس کی بدولت MCB عارف حبیب کے صارفین محض ایک منٹ میں اپنا آن لائن اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں اور اپنی سیونگز جمع کرکے اپنی سرمایہ کاری کے مقاصد کو پورا کرسکتے ہیں۔
اپنے امقاصد کی تکمیل کے لیے ہمارے ساتھ اپنی سیونگز کا آغاز کیجیے۔
iSave کے ساتھ آپ:
یومیہ حلال منافع حاصل کرسکتے ہیں
اپنی سیونگز کی منصوبہ بندی کرکے اپنے اہداف کو پورا کرسکتے ہیں
اپنے سالانہ انکم ٹیکس کی مد میں بچت کرسکتے ہیں
دیگر سیونگ پراڈکٹس کے مقابلے میں بہتر منافع پاسکتے ہیں
خصوصیات
بس چند کلکس کے ذریعے اپنا آن لائنا ا سٹیمنٹ حاصل کرنے کی صلاحیت
محض چند منٹوں میں آن لائن سرمایہ کاری کی سہولت
صرف چند کلکس پر ، کبھی بھی کہیں بھی اپنے سرمایہ کاری پورٹ فولیو کا انتظام سنبھالنے کی اہلیت
آن لائن سیونگز کے لیے آپ کو کن چیزوں کی ضرورت ہے؟
اکاؤنٹ کا آغاز کرتے ہوئے اپنا CNIC اپنے ساتھ رکھیے
اپنی چیک بک بھی ساتھ رکھیے تاکہ کوئی معلومات درکار ہونے کی صورت میں اسے استعمال کیا جاسکے
آن لائن اکاؤنٹ کھولیے اور محض 500 روپے کی رقم سے آغاز کیجیے۔
ہمارا ماہر عملہ ہر وقت آپ کی معاونت کے لیے موجود ہے۔
اس کے بعد؟
مزید کسی اقدام کی ضرورت نہیں۔ آغاز کے لیے درج ذیل آپشن پر کلک کیجیے۔
اپنا iSave اکاؤنٹ بنائیے
پہلے سے MCB-IML صارف ہیں؟ تو پھر iSave پر رجسٹرڈ ہوجائیے
مزید معلومات حاصل کیجیے
0300-4362224