KPK CP Fund Urdu

chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

KPK CP Fund Urdu

اگر آپ خیبرپختونخوا کے نئے ملازم ہیں تو آپ کو کنٹریبیوٹری فنڈ (CP Fund)
کا انتخاب کرنا ہوگا۔

MCB-IMLکو خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ شراکت داری پر فخر ہے۔
جہاں 7 جون 2022 کے بعد شامل ہونے والے سرکاری ملازمین کنٹریبیوٹری فنڈز کے اہل ہوں گے۔

سی پی فنڈ کے لیے سائن اپ کیسے کریں؟

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کرکے رجسٹریشن مکمل کریںAMC سیکشن میں، MCB-IML کو منتخب کریں۔

آگر آپکو سمجھ نہیں آیا تو ویڈیو میں دیے گئے اسٹیپس دیکھ لیں