chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

ایم سی بی کے پی کے گورنمنٹ ایمپلائیز پینشن فنڈ

فوری حقائق

تاریخ اجراء 13 دسمبر 2023 ء
فنڈ مینیجر اویس عبدالستار
کرنسی پاکستانی روپیہ
اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی ٰؓاے ایم 1 ، منجانب پاکرا (3 اکتوبر 2025 ء)
قیمت کے تعیّن کا طریقہ فارورڈ پرائسنگ
اسکیم کا زمرہ رضاکارانہ پینشن اسکیم
ٹرسٹی سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
آڈیٹر بی ڈی او ابراہیم اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
کم سے کم سبسکرپشن 500/- روپے
زکوٰۃ اور ٹیکس زکوٰۃ کی کٹوتی زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈنینس کے مطابق، گین ٹیکس اور وِدہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی کیش ڈیویڈنڈز پر انکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق

فنڈ کا تازہ ترین اخراجات کا تناسب ایف ایم آر (فنڈ منیجر کی رپورٹ) میں اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔

سرمایہ کاری کا مقصد

اِس منی مارکیٹ ذیلی فنڈ میں سرمایہ کاری کا مقصد پاکستان کی منی مارکیٹس میں سرمایہ کاریوں سے منافع جات حاصل کرنا ہے، تاکہ ڈیٹ ذیلی فنڈ کے مقابلے میں کم تر خطرے پر سرمایہ لگایا جائے۔

5 سال کی کارکردگی

5 years performance

Year Fund (%) Benchmark (%)
2025 15.08
2024 20.75

اپنی معلومات نیچے رکھیں اور ہماری ٹیم آپ کے پاس واپس آجائے گی۔

AH_ALHIMMF _FORM
Sending

دستبرداری : میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پرمنحصر ہیں ۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں ۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کے لئے آفرنگ دستاویزات کا مطالعہ کیجیے۔