فوری حقائق
| تاریخ اجراء | 23 مئی 2023 |
|---|---|
| فنڈ مینیجر | سعد احمد |
| فنڈ کی قِسم | اوپن -اینڈ اسکیم |
| خطرے کا امکان | کم (سرمائے کو کم خطرہ لاحق ہے۔) |
| کرنسی | پاکستانی روپیہ |
| اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی | اے ایم 1 منجانب پاکرا (01 اکتوبر 2026 ء) |
| کم سے کم سبسکرپشن | 500 روپے |
| قیمت کے تعیّن کا طریقہ | بیک ورڈ |
| اسکیم کا زمرہ | شریعہ کمپلائنٹ (اسلامِک) منی مارکیٹ اسکیم |
| لِسٹِنگ | پاکستان اسٹاک ایکسچینج |
| ٹرسٹی | سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ |
| آڈیٹر | میسرز ایم یوسف عادل سلیم اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس |
| بنچ مارک | 90 فیصد تین (3) ماہ کی PKISRV شرحیں + 10 فیصد تین (3) ‘AA’ درجہ بندی والے شیڈولڈ اسلامی بینکوں (یا روایتی بینکوں کی اسلامی ونڈوز) کے بچتی کھاتوں (savings accounts) پر ملنے والی بلند ترین شرحوں کی تین (3) ماہ کی اوسط؛ جن کا انتخاب MUFAP کی جانب سے کیا گیا ہو۔ |
| زکوٰۃ اور ٹیکس | زکوٰۃ کی کٹوتی زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈنینس 1980 ء کے مطابق؛ وِدہولڈنگ ٹیکس اور کیپیٹلگین ٹیکس قابلِ اطلاق انکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق |
فنڈ کا تازہ ترین اخراجات کا تناسب ایف ایم آر (فنڈ منیجر کی رپورٹ) میں اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔