chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

ایم سی بی پاکستان ڈیویڈنڈ ییلڈ پلان

فوری حقائق

تاریخِ آغاز 29  جون  2022ء
رِسک پروفائل بلند  (سرمایہ کاری بلند درجے کے رِسک پر)
اسکیم کا زمرہ اوپن اینڈ ایسیٹ ایلوکیشن اسکیم
اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی ٰؓاے ایم 1 ، منجانب پاکرا (3 اکتوبر 2025 ء)
کم سے کم سرمایہ کاری 500  روپے
پلان کی مدّت دائمی
قیمت کے تعیّن کا طریقہ فاروَرڈ پرائسنگ
ٹرَسٹی سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
اثاثہ جاتی طبقے کا مجموعہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ڈیویڈنڈ ادا کرنے والی  لِسٹِڈ ایکوٹی سیکیورٹیز،کم از کم   سرمایہ کاری کے قابل کریڈٹ درجہ بندی کے حامل کمرشل اور مائیکرو فائنانس بینکوں کے ساتھ  ٹرم ڈپاسٹ رِسیٹس، نقد او قریب از نقد انسٹرومنٹس بشمول کم از کم سرمایہ کاری کے قابل کریڈٹ درجہ بندی کے حامل کمرشل اور مائیکرو فائنانس بینکوں کے ساتھ بینک اکاؤنٹس میں موجود نقد،     (ٹی ڈی آر کے علاوہ) اور ٹریژری بِلز جن کی میعاد 90   دِنوں سے زیادہ نہ ہو
فنڈ مینیجر رضا انعام
آڈیٹر
M/s  بی ڈی او ابراہیم اینڈ کمپنی چارٹرڈ  اکاؤنٹنٹس
بنچ مارک کے ایس ای 100   انڈیکس،  90  فیصد تین (3)   ماہانہ PKRV   شرحیں  +  MUFAP  کے منتخب کردہ AA   درجہ بندی کے حامل تین (3)   شیڈیولڈبینکوں کے سیونگز اکاؤنٹس پر بلند ترین کا  10  فیصد تین (3)   ماہانہ اوسط اور 75   فیصد چھ (6)   ماہانہ KIBOR   اورMUFAP  کے منتخب کردہ AA   درجہ بندی کے حامل تین (3)   شیڈیولڈبینکوں کے سیونگز اکاؤنٹ پر بلند ترین شرحوں کا 25   فیصد چھ (6)  ماہانہ اوسط

سرمایہ کاری کا مقصد

ایم سی بی پاکستان ڈیویڈنڈ ییلڈپلان ڈیویڈنڈ ادا کرنے والی لِسٹِڈ ایکوٹیز میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرے گا اور اس کا مقصد درمیانی اور طویل میعاد میں زیادہ ڈیویڈنڈ آمدنی پیدا کرنا ہے۔

فنڈ پروفائل

سرمایہ کار ڈیویڈنڈ ادا کرنے والے اسٹاکس سے مستفید ہوں گے۔

5 سال کی کارکردگی

5 years performance

Year Fund (%) Benchmark (%)
2025 53.00 58.50
2024 94.75 86.26
2023 11.38 5.59

اپنی معلومات نیچے رکھیں اور ہماری ٹیم آپ کے پاس واپس آجائے گی۔

AH_ALHIMMF _FORM
Sending

دستبرداری : میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پرمنحصر ہیں ۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں ۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کے لئے آفرنگ دستاویزات کا مطالعہ کیجیے۔