chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

ایم سی بی اِنویسٹمنٹ سیوِنگز پلان1

فوری حقائق

تاریخِ آغاز
05  اگست 2024 ء
فنڈ کی  قِسم
اوپن اینڈ اسکیم
کم سے کم  سبسکرِپشن
1000  روپے
رِسک پروفائل
درمیانہ  (سرمایہ کاری درمیانے درجے کے رِسک پر)
کرنسی
پاکستانی روپیہ
اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی
ٰؓاے ایم 1 ، منجانب پاکرا (3 اکتوبر 2025 ء)
قیمت کے تعیّن کا طریقہ
فاروَرڈ پرائسنگ
اسکیم کا زمرہ
اگریسیو  فِکسڈ  اِنکم  اسکیم
ٹرَسٹی
سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
آڈیٹر
M/s  ایم یوسف عادل سلیم اینڈ کمپنی چارٹرڈ  اکاؤنٹنٹس
بنچ مارک
 90  فیصد بارہ (12)   ماہانہ KIBOR   +  MUFAP  کے منتخب کردہ AA   درجہ بندی کے حامل تین (3)   شیڈیولڈ بینکوں کے سیونگز اکاؤنٹ پر بلند ترین شرحوں کا 10   فیصد بارہ (12)   ماہانہ اوسط
زکٰوۃ اور ٹیکس
زکٰوۃ اینڈ عشر آرڈنینس 1980 ء کے مطابق زکٰوۃ کی کٹوتی؛  کیپیٹل گین ٹیکس اور نقد ڈیویڈنڈ پر وِدہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی نافذ العمل اِنکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق
فنڈ مینیجر
سعد احمد
اعلانِ دستبرداری
میوچل فنڈز کی تمام سرمایہ کاریوں کا انحصار مارکیٹ کے رِسکس پر ہوتا ہے۔ سابقہ کارکردگی کا مستقبل کے نتائج کی علامت ہونا ضروری نہیں۔ سرمایہ کاریوں کی پالیسیوں اور متعلقہ رِسکس کو سمجھنے کے لیے آفرنگ دستاویز کا مطالعہ کیجیے۔ کارکردگی کے اعداد و شمار میں وہ لاگتیں شامل نہیں ہوتیں جو سرمایہ کار پر سیلز لوڈ وغیرہ کی شکل میں آتی ہیں۔ زیرِ نظر متن میں موجود معلومات صرف علامتی اور معلوماتی مقاصد کے لیے جاری کی گئی ہی، اور سرمایہ کاروں کو تاکید کی جاتی ہے کہ میوچل فنڈ میں سرمایہ لگانے سے پہلے سرمایہ کاری کے مواقع اور ٹیکس کے مضمرات کا ذاتی طور پر جائزہ لیں اور اپنے مالیاتی، ٹیکس اور/یا دیگر پیشہ ورانہ مشیروں سے رجوع کر لیں۔ میوچل فنڈ میں کچھ عدم تعمیل والی سرمایہ کاریاں بھی ہو سکتی ہے۔ کسی سرمایہ کاری کا فیصلہ کرنے سے پہلے سرمایہ کاروں کو چاہیے کہ فنڈ مینیجر کی تازہ ترین ماہانہ فنڈ مینیجر رپورٹ اور مالیاتی گوشوراوں، اور خاص طور پر عدم تعمیل والی سرمایہ کاریوں کی تفصیلات، SWWF   واجبات کی مد میں مختص رقم اور رِسک کے عوامل کا جائزہ لے لیں۔

سرمایہ کاری کا مقصد

ایم سی بی گورنمنٹ سیکیورٹیز پلان 1   (ایم سی بی  جی ایس پی 1)کا مقصد حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کے ذریعے ممکنہ حد تک زیادہ سے زیادہ شرحِ منافع تلاش کرنا ہے۔

5 سال کی کارکردگی

5 years performance

Year Fund (%) Benchmark (%)
2025 18.51 13.26

اپنی معلومات نیچے رکھیں اور ہماری ٹیم آپ کے پاس واپس آجائے گی۔

AH_ALHIMMF _FORM
Sending

دستبرداری : میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پرمنحصر ہیں ۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں ۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کے لئے آفرنگ دستاویزات کا مطالعہ کیجیے۔