فوری حقائق
| تاریخِ آغاز | 16 جنوری 2026 |
|---|---|
| فنڈ مینیجر | سعد احمد |
| کرنسی | پاکستانی روپیہ |
| اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی | اے ایم 1 منجانب پاکرا (01 اکتوبر 2026 ء) |
| قیمت کے تعیّن کا طریقہ | فاروَرڈ پرائسنگ |
| اسکیم کا زمرہ | رضاکارانہ پینشن اسکیم |
| ٹرسٹی | سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ |
| آڈیٹر | یوسف عادل اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس |
| کم سے کم سبسکرپشن | کوئی حد نہیں |
| زکوٰۃ اور ٹیکس | زکٰوۃ کی کٹوتی بمطابق زکٰوۃ اینڈ عشر آرڈنینس1980 ء کیپیٹل گین ٹیکس اورنقد ڈیویڈنڈز پر وِدہولڈنگ ٹیکس بمطابق قابلِ اطلاق انکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء |
| بنچ مارک | 90 فیصد تین (3) ماہ کا PKISRV، جمع 10 فیصد تین (3) ماہ کی ان بلند ترین شرحوں کا اوسط جو ‘AA’ درجہ بندی والے تین (3) شیڈولڈ اسلامی بینکوں—یا روایتی بینکوں کی اسلامی ونڈوز—کے بچتی کھاتوں (saving accounts) پر دستیاب ہوں (جن کا انتخاب MUFAP کی جانب سے کیا گیا ہو)۔ |
فنڈ کا تازہ ترین اخراجات کا تناسب ایف ایم آر (فنڈ منیجر کی رپورٹ) میں اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔