chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

الحمراء آپرٹیونٹی فنڈ – ڈیویڈنڈ اسٹریٹیجی پلان (اے ایل ایچ او پی – ڈی ایس پی)

فوری حقائق

تاریخ اجراء 28 فروری 2024 ء
فنڈ مینیجر اویس عبدالستار
اسکیم کا زمرہ اوپن -اینڈ، شریعت کے تابع ایکوٹی اسکیم
کرنسی پاکستانی روپیہ
اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی ٰؓاے ایم 1 ، منجانب پاکرا (3 اکتوبر 2025 ء)
کم سے کم سرمایہ کاری 500/- روپے
قیمت کے تعیّن کا طریقہ ٰؓفارورڈ پرائسنگ
ٹرسٹی سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
زکوٰۃ اور ٹیکس زکوٰۃ کی کٹوتی زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈنینس 1980 ء کے مطابق؛ کیپیٹلگین ٹیکس اور نقد ڈیویڈنڈز پر وِدہولڈنگ ٹیکس قابلِ اطلاق انکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق
خطرے کا امکان زیادہ (سرمائے کو زیادہ خطرہ لاحق ہے)
آڈیٹر اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
بنچ مارک الحمراء آپرٹیونٹی فنڈ – ڈیویڈنڈ اسٹریٹیجی پلان (اے ایل ایچ او پی – ڈی ایس پی)

فنڈ کا تازہ ترین اخراجات کا تناسب ایف ایم آر (فنڈ منیجر کی رپورٹ) میں اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔

سرمایہ کاری کا مقصد

الحمراء آپرٹیونٹی فنڈ – ڈیویڈنڈ اسٹریٹیجی پلان متحرک انتظام کے تحت چلنے والی، ڈیویڈنڈ ادا کرنے والی، شریعت کے تابع، لِسٹڈ ایکوٹیز میں سرمایہ کاری کا موقع فراہم کرے گا، اور اس کا مقصد درمیانی اور طویل مدّت میں ڈیویڈنڈ پر مبنی آمدنی پیدا کرنا ہے۔

5 سال کی کارکردگی

5 years performance

Year Fund (%) Benchmark (%)
2025 38.36 46.24
2024 24.13 19.71

اپنی معلومات نیچے رکھیں اور ہماری ٹیم آپ کے پاس واپس آجائے گی۔

AH_ALHIMMF _FORM
Sending

دستبرداری : میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پرمنحصر ہیں ۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں ۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کے لئے آفرنگ دستاویزات کا مطالعہ کیجیے۔