chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

الحمراء آپرٹیونٹی فنڈ – ڈیویڈنڈ اسٹریٹیجی پلان

بنیادی کوائف

آئی پی او کی تاریخ 01 فروری 2024 ء
اسکیم کا زمرہ اوپن -اینڈ، شریعت کے تابع ایکوٹی اسکیم
خطرے کا امکان زیادہ (سرمائے کو زیادہ خطرہ لاحق ہے)
کرنسی پاکستانی روپیہ
اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی اے ایم 1 ، منجانب پاکرا (4 اکتوبر 2024 ء)
کم سے کم سرمایہ کاری روپے /-500
فنڈ مینیجر رضا انعام
قیمت کے تعیّن کا طریقہ فارورڈ پرائسنگ
ٹرسٹی پاکستان اسٹاک ایکسچینج
بنچ مارک الحمراء آپرٹیونٹی فنڈ – ڈیویڈنڈ اسٹریٹیجی پلان (اے ایل ایچ او پی – ڈی ایس پی) کے ایم آئی 30 انڈیکس (کُل منافع)
آڈیٹر اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
زکوٰۃ اور ٹیکس زکوٰۃ کی کٹوتی زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈنینس 1980 ء کے مطابق؛ کیپیٹلگین ٹیکس اور نقد ڈیویڈنڈز پر وِدہولڈنگ ٹیکس قابلِ اطلاق انکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق

سرمایہ کاری کا مقصد

الحمراء آپرٹیونٹی فنڈ – ڈیویڈنڈ اسٹریٹیجی پلان متحرک انتظام کے تحت چلنے والی، ڈیویڈنڈ ادا کرنے والی، شریعت کے تابع، لِسٹڈ ایکوٹیز میں سرمایہ کاری کا موقع فراہم کرے گا ، اور اس کا مقصد درمیانی اور طویل مدّت میں ڈیویڈنڈ پر مبنی آمدنی پیدا کرنا ہے۔

آج ہی سرمایہ کاری کے سفر کا آغاز کریں اور iSave کے ساتھ آن لائن میوچل فنڈز انویسٹر بنیں۔

اپنی معلومات نیچے رکھیں اور ہماری ٹیم آپ کے پاس واپس آجائے گی۔

ALHSP_FORM
Existing MCB Funds Customer
Sending

دستبرداری : میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پرمنحصر ہیں ۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں ۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کے لئے آفرنگ دستاویزات کا مطالعہ کیجیے۔