chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

الحمراء وعدہ فنڈ

بنیادی کوائف

ایلوکیشن پلان کی تاریخِ میچورٹی  25 اپریل 2025 ء
خطرے کا امکان درمیانہ (سرمائے کو درمیانہ خطرہ لاحق ہے)
کرنسی پاکستانی روپیہ
اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی اے ایم 1 ، منجانب پاکرا (4 اکتوبر 2024 ء)
موزوں سرمایہ کاری 5,000,000/- روپے یا زیادہ
فنڈ مینیجر سیّد محمد اُسامہ اقبال
قیمت کے تعیّن کا طریقہ بیک ورڈ پرائسنگ
بنچ مارک بارہ ماہ تک کی PKISRV شرح
تاریخِ آغاز 24 اپریل 2024 ء
لِسٹِنگ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اوپن-اینڈ اسکیم کے طور پر لِسٹِڈ
ٹرسٹی سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
آڈیٹر بی ڈی او ابراہیم اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
زکوٰۃ اور ٹیکس   زکوٰۃ کی کٹوتی زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈنینس 1980 ء کے مطابق؛ کیپیٹلگین ٹیکس اور نقد ڈیویڈنڈز پر وِدہولڈنگ ٹیکس قابلِ اطلاق انکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق
وعدہ کردہ منافع مقررہ سالانہ منافع 19.10 فیصد – 19.10 فیصد

سرمایہ کاری کا مقصد

الحمراء وعدہ پلان IX کا مقصد شریعت کے تابع مختصر المیعاد فِکسڈ انکم سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کر کے بوقت میچورٹی (میعاد مکمل ہونے کے بعد) یونٹ حاملین کو وعدہ شدہ منافع فراہم کرنا ہے۔

فنڈ کا تعارف

سرمایہ کاروں سے بوقت سرمایہ کاری ایک شرحِ منافع کا وعدہ کیا جائے گا جو بوقت میچورٹی (پلان کی میعاد مکمل ہونے کے بعد) ادا کیا جائے گا۔

آج ہی سرمایہ کاری کے سفر کا آغاز کریں اور iSave کے ساتھ آن لائن میوچل فنڈز انویسٹر بنیں۔

5 سال کی کارکردگی

5 years performance

Year Fund (%) Benchmark (%)
2024 22.30 19.92

اپنی معلومات نیچے رکھیں اور ہماری ٹیم آپ کے پاس واپس آجائے گی۔

ALHSP_FORM
Existing MCB Funds Customer
Sending

دستبرداری : میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پرمنحصر ہیں ۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں ۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کے لئے آفرنگ دستاویزات کا مطالعہ کیجیے۔