chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

الحمراء کیش مینجمنٹ آپٹیمائزر

فوری حقائق

تاریخ اجراء 23 مئی 2023
فنڈ مینیجر سعد احمد
فنڈ کی قِسم اوپن -اینڈ اسکیم
خطرے کا امکان کم (سرمائے کو کم خطرہ لاحق ہے۔)
کرنسی پاکستانی روپیہ
اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی اے ایم 1 منجانب پاکرا (01 اکتوبر 2026 ء)
کم سے کم سبسکرپشن 500 روپے
قیمت کے تعیّن کا طریقہ بیک ورڈ
اسکیم کا زمرہ شریعہ کمپلائنٹ (اسلامِک) منی مارکیٹ اسکیم
لِسٹِنگ پاکستان اسٹاک ایکسچینج
ٹرسٹی سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
آڈیٹر میسرز ایم یوسف عادل سلیم اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
بنچ مارک 90 فیصد تین (3) ماہ کی PKISRV شرحیں + 10 فیصد تین (3) ‘AA’ درجہ بندی والے شیڈولڈ اسلامی بینکوں (یا روایتی بینکوں کی اسلامی ونڈوز) کے بچتی کھاتوں (savings accounts) پر ملنے والی بلند ترین شرحوں کی تین (3) ماہ کی اوسط؛ جن کا انتخاب MUFAP کی جانب سے کیا گیا ہو۔
زکوٰۃ اور ٹیکس زکوٰۃ کی کٹوتی زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈنینس 1980 ء کے مطابق؛ وِدہولڈنگ ٹیکس اور کیپیٹلگین ٹیکس قابلِ اطلاق انکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق

فنڈ کا تازہ ترین اخراجات کا تناسب ایف ایم آر (فنڈ منیجر کی رپورٹ) میں اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔

سرمایہ کاری کا مقصد

فنڈ کا مقصد بنیادی طور پرشریعت کے تابع لِکوِڈ(جن کو بآسانی نقد میں تبدیل کیا جا سکتا ہے) منی مارکیٹ سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کے ذریعے مسابقتی شرحِ منافع فراہم کرنا ہے۔

مینیجر کا پیغام

دورانِ ماہ فنڈ نے 11.95 فیصد منافع پوسٹ کیا، جبکہ اس کے بِالمقابل بنچ مارک ریٹرن (مقررہ معیار) 7.68 فیصد تھا۔ فنڈ کی WAM بِالوَزن اوسط میچورٹی اختتامِ ماہ پر 68 دن تھی۔

5 سال کی کارکردگی

5 years performance

Year Fund (%) Benchmark (%)
2026 10.37 9.37
2025 14.27 10.44
2024 21.74 10.27
2023 18.49 7.06

دستبرداری : میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پرمنحصر ہیں ۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں ۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کے لئے آفرنگ دستاویزات کا مطالعہ کیجیے۔