chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

الحمرا اسلامک پنجاب پنشن فنڈ- منی مارکیٹ سب فنڈ

فوری حقائق

تاریخِ آغاز 16 جنوری 2026
فنڈ مینیجر سعد احمد
کرنسی پاکستانی روپیہ
اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی اے ایم 1 منجانب پاکرا (01 اکتوبر 2026 ء)
قیمت کے تعیّن کا طریقہ  فاروَرڈ پرائسنگ
اسکیم کا زمرہ  رضاکارانہ پینشن اسکیم
ٹرسٹی  سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
آڈیٹر یوسف عادل اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
کم سے کم سبسکرپشن کوئی حد نہیں
زکوٰۃ اور ٹیکس زکٰوۃ کی کٹوتی بمطابق زکٰوۃ اینڈ عشر آرڈنینس1980 ء
کیپیٹل گین ٹیکس اورنقد ڈیویڈنڈز پر وِدہولڈنگ ٹیکس بمطابق قابلِ اطلاق
انکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء
بنچ مارک 90 فیصد تین (3) ماہ کا PKISRV، جمع 10 فیصد تین (3) ماہ کی ان بلند ترین شرحوں کا اوسط جو ‘AA’ درجہ بندی والے تین (3) شیڈولڈ اسلامی بینکوں—یا روایتی بینکوں کی اسلامی ونڈوز—کے بچتی کھاتوں (saving accounts) پر دستیاب ہوں (جن کا انتخاب MUFAP کی جانب سے کیا گیا ہو)۔

فنڈ کا تازہ ترین اخراجات کا تناسب ایف ایم آر (فنڈ منیجر کی رپورٹ) میں اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔

سرمایہ کاری کا مقصد

ذیلی فنڈ سے نسبتًا کم رِسک لاحق ہوتا ہے۔ debt منی مارکیٹ ذیلی فنڈ کی سرمایہ کاری کا مقصد پاکستان کی منی مارکیٹس میں سرمایہ کاریوں سے منافع جات کمانا ہے، چنانچہ اس میں

دستبرداری : میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پرمنحصر ہیں ۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں ۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کے لئے آفرنگ دستاویزات کا مطالعہ کیجیے۔