chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

ایم سی بی الحمراء کے پی کے گورنمنٹ ایمپلائز پینشن فنڈ – منی مارکیٹ سب فنڈ

فوری حقائق

فنڈ مینیجر اویس عبدالستار
کرنسی پاکستانی روپیہ
اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی ٰؓاے ایم 1 ، منجانب پاکرا (3 اکتوبر 2025 ء)
قیمت کے تعیّن کا طریقہ فاروَرڈ پرائسنگ
اسکیم کا زمرہ شریعت کے مطابق (اسلامِک) رضاکارانہ پینشن اسکیم
تاریخِ آغاز 13 دسمبر 2023 ء
ٹرَسٹی سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
آڈیٹر بی ڈی او ابراہیم اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
کم سے کم سبسکرِپشن 500 روپے
زکٰوۃ اور ٹیکس زکٰوۃ اینڈ عشر آرڈنینس 1980 ء کے مطابق زکٰوۃ کی کٹوتی؛ کیپیٹل گین ٹیکس اور نقد ڈیویڈنڈ پر وِدہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی نافذ العمل اِنکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق

سرمایہ کاری کا مقصد

اِس Money مارکیٹ ذیلی فنڈ کا سرمایہ کارانہ مقصد پاکستان کی Money مارکیٹوں میں سرمایہ کاریوں سے منافع جات حاصل کرنا، چنانچہ debt ذیلی فنڈ کے مقابلے میں نسبتًا کم تر رِسک لینا، ہے۔

اعلانِ دستبرداری

میوچل فنڈز کی تمام سرمایہ کاریوں کا انحصار مارکیٹ کے رِسکس پر ہوتا ہے۔ سابقہ کارکردگی کا مستقبل کے نتائج کی علامت ہونا ضروری نہیں۔ سرمایہ کاریوں کی پالیسیوں اور متعلقہ رِسکس کو سمجھنے کے لیے آفرنگ دستاویز کا مطالعہ کیجیے۔ کارکردگی کے اعداد و شمار میں وہ لاگتیں شامل نہیں ہوتیں جو سرمایہ کار پر سیلز لوڈ وغیرہ کی شکل میں آتی ہیں۔ زیرِ نظر متن میں موجود معلومات صرف علامتی اور معلوماتی مقاصد کے لیے جاری کی گئی ہی، اور سرمایہ کاروں کو تاکید کی جاتی ہے کہ میوچل فنڈ میں سرمایہ لگانے سے پہلے سرمایہ کاری کے مواقع اور ٹیکس کے مضمرات کا ذاتی طور پر جائزہ لیں اور اپنے مالیاتی، ٹیکس اور/یا دیگر پیشہ ورانہ مشیروں سے رجوع کر لیں۔ میوچل فنڈ میں کچھ عدم تعمیل والی سرمایہ کاریاں بھی ہو سکتی ہے۔ کسی سرمایہ کاری کا فیصلہ کرنے سے پہلے سرمایہ کاروں کو چاہیے کہ فنڈ مینیجر کی تازہ ترین ماہانہ فنڈ مینیجر رپورٹ اور مالیاتی گوشوراوں، اور خاص طور پر عدم تعمیل والی سرمایہ کاریوں کی تفصیلات، SWWF واجبات کی مد میں مختص رقم اور رِسک کے عوامل کا جائزہ لے لیں۔

5 سال کی کارکردگی

5 years performance

Year Fund (%) Benchmark (%)
2025 13.95
2024 20.51

اپنی معلومات نیچے رکھیں اور ہماری ٹیم آپ کے پاس واپس آجائے گی۔

AH_ALHIMMF _FORM
Sending

دستبرداری : میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پرمنحصر ہیں ۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں ۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کے لئے آفرنگ دستاویزات کا مطالعہ کیجیے۔