chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

ایم سی بی پنجاب پنشن فنڈ منی مارکیٹ سب

فوری حقائق

تاریخ اجراء 08 دسمبر 2025
فنڈ مینیجر سعد احمد
کرنسی پاکستانی روپیہ
اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی اے ایم 1 منجانب پاکرا (01 اکتوبر 2026 ء)
قیمت کے تعیّن کا طریقہ فارورڈ پرائسنگ
اسکیم کا زمرہ رضاکارانہ پینشن اسکیم
ٹرسٹی سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
آڈیٹر یوسف عادل اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
کم سے کم سبسکرپشن کوئی حد نہیں
زکوٰۃ اور ٹیکس زکوٰۃ کی کٹوتی زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈنینس کے مطابق، گین ٹیکس اور وِدہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی کیش ڈیویڈنڈز پر انکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق
بنچ مارک 90 فیصد تین (3) ماہ کی PKRV شرح + 10 فیصد MUFAP کی جانب سے منتخب کردہ ‘AA’ درجہ بندی والے تین (3) شیڈولڈ بینکوں کے سیونگ اکاؤنٹس پر ملنے والی بلند ترین شرحوں کی تین (3) ماہ کی اوسط۔

فنڈ کا تازہ ترین اخراجات کا تناسب ایف ایم آر (فنڈ منیجر کی رپورٹ) میں اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔

سرمایہ کاری کا مقصد

Money مارکیٹ ذیلی فنڈ کا مقصد پاکستان کی Money مارکیٹوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے منافع کمانا ہے، جس کے نتیجے میں debt ذیلی فنڈ سے نسبتًا کم رِسک اُٹھایا جائے گا۔

دستبرداری : میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پرمنحصر ہیں ۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں ۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کے لئے آفرنگ دستاویزات کا مطالعہ کیجیے۔