فوری حقائق
| تاریخِ آغاز | 05 نومبر 2024 ء |
|---|---|
| فنڈ کی قِسم | فنڈ کی قِسم |
| رِسک پروفائل | درمیانہ (سرمایہ کاری درمیانے درجے کے رِسک پر) |
| کرنسی | پاکستانی روپیہ |
| اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی | ٰؓاے ایم 1 ، منجانب پاکرا (3 اکتوبر 2025 ء) |
| فنڈ مینیجر | سعد احمد |
| قیمت کے تعیّن کا طریقہ | فاروَرڈ پرائسنگ |
| اسکیم کا زمرہ | اوپن اینڈ اِنکم اسکیم |
| کم سے کم سبسکرِپشن | 1,000 روپے |
| ٹرَسٹی | سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ |
| آڈیٹر | M/s یوسف عادل سلیم اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس |
| بنچ مارک |
MUFAP کے منتخب کردہ AA درجہ بندی کے حامل تین (3) شیڈیولڈبینکوں کے سیونگز اکاؤنٹ پر شرحوں کے ضمن میں:
90 فیصد چھ (6) ماہانہ PKRV شرحیں +
10 فیصد بلند ترین شرحوں کا چھ (6) ماہانہ اوسط
|
| زکٰوۃ اور ٹیکس | زکٰوۃ اینڈ عشر آرڈنینس 1980 ء کے مطابق زکٰوۃ کی کٹوتی؛ کیپیٹل گین ٹیکس اور نقد ڈیویڈنڈ پر وِدہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی نافذ العمل اِنکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق |
| سابقہ ایف ایم آر ملاحظہ فرمائیں | ہم سے رابطہ کریں |
| اعلانِ دستبرداری | میوچل فنڈز کی تمام سرمایہ کاریوں کا انحصار مارکیٹ کے رِسکس پر ہوتا ہے۔ سابقہ کارکردگی کا مستقبل کے نتائج کی علامت ہونا ضروری نہیں۔ سرمایہ کاریوں کی پالیسیوں اور متعلقہ رِسکس کو سمجھنے کے لیے آفرنگ دستاویز کا مطالعہ کیجیے۔ کارکردگی کے اعداد و شمار میں وہ لاگتیں شامل نہیں ہوتیں جو سرمایہ کار پر سیلز لوڈ وغیرہ کی شکل میں آتی ہیں۔ زیرِ نظر متن میں موجود معلومات صرف علامتی اور معلوماتی مقاصد کے لیے جاری کی گئی ہی، اور سرمایہ کاروں کو تاکید کی جاتی ہے کہ میوچل فنڈ میں سرمایہ لگانے سے پہلے سرمایہ کاری کے مواقع اور ٹیکس کے مضمرات کا ذاتی طور پر جائزہ لیں اور اپنے مالیاتی، ٹیکس اور/یا دیگر پیشہ ورانہ مشیروں سے رجوع کر لیں۔ میوچل فنڈ میں کچھ عدم تعمیل والی سرمایہ کاریاں بھی ہو سکتی ہے۔ کسی سرمایہ کاری کا فیصلہ کرنے سے پہلے سرمایہ کاروں کو چاہیے کہ فنڈ مینیجر کی تازہ ترین ماہانہ فنڈ مینیجر رپورٹ اور مالیاتی گوشوراوں، اور خاص طور پر عدم تعمیل والی سرمایہ کاریوں کی تفصیلات، SWWF واجبات کی مد میں مختص رقم اور رِسک کے عوامل کا جائزہ لے لیں۔ |